رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے اپنے دفتر میں بوسینیا کی خاتون نائب وزیر اعظیم ووزیر خارجہ بصیرہ تورکوفیتش کا خیر مقدم کیا ۔
بصیرہ نے عالم اسلامی اور اسکے علاوہ کی مختلف دینی قیادتوں کے ایک اعلی سطحی وفد کیساتھ سرائیوو انکی آمد اور مذہبی وتہذیبی سلامتی کو مستحکم کرنے میں انکے کردار کے تئیں اپنے احترام کا اظہار کیا ۔
اسی طرح عزت مآب سیکریٹری جنرل نے تورکوفیش کیساتھ بوسینا اور رابطہ کے درمیان تمام باہمی دلچسپی والے موضوعات پر تعاون کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا ۔
رابطہ عالم اسلامی نے اسپین کے اسلامی کمیشن کے ساتھ مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس سے …
مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ محمد العیسی نے اسلام آباد میں شاہ فیصل مسجد کے منبر سے اپنی …
ابطہ عالم اسلامی کے نیوز بلیٹن کی یہ قسط افریقی براعظم میں کتاب وسنت کی خدمت کے تعلق سے منعقد …